ٹیگس - ایرانی قاری

iqna

IQNA

ٹیگس
ایرانی قاری
ائمه معصومین(ع) سے منقول روایات میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین (ع) سے منسوب بتایا گیا ہے وہ اس بنیاد پر کہ امام کا قیام اور شهادت اس ظلمت کے دور میں طلوع فجر کی مانند حیات نو اور رونق کا باعث بنا. سوره فجر کی تلاوت ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514707    تاریخ اشاعت : 2023/08/01

ایکنا کے مطابق، ملک کے بین الاقوامی قاری احمد ابوالقاسمی کی سربراہی میں 12 صوبوں سے 20 قرآنی قاریوں اور حافظوں کی موجودگی کے ساتھ نور کارواں کے ارکان اس پروگرام کو انجام دینے اور قرآنی حلقوں کے درمیان قرآنی حلقے قائم کرنے کے لیے سرزمین وحی گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3514550    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

ایران کے بین الاقوامی قاری سیدمحمد حسینی‌پور، جو کاروان نور کے ہمراہ حج کے لیے یہاں موجود ہیں انہوں نے آیت ۹۷ سوره مائده کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514492    تاریخ اشاعت : 2023/06/19

ایکنا تھران: سوره بلد کی تلاوت ایرانی، عراقی ،مصری قاریوں کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514385    تاریخ اشاعت : 2023/05/28

ایکنا تھران: لبنان کے ساتویں قرآنی مقابلوں میں ایرانی قاری نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3514183    تاریخ اشاعت : 2023/04/26

ایکنا تھران: یونس شاهمرادی نے سعودی عرب میں «عطر الکلام» مقابلوں میں شاندار تلاوت سے ججز کو داد دینے پر مجبور کیا . ویڈیو میں سوره مبارکه الفتح کو مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514077    تاریخ اشاعت : 2023/04/09

افغانی جج:
ایکنا تھران: ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں لحن کے شعبے میں افغانی جج کا کہنا تھا کہ ان مقابلوں سے ہماری بھی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513823    تاریخ اشاعت : 2023/02/25

ایکنا نیوز کے مطابق ایرانی قاری جعفرفردی نے اکتالیسویں فجر فیسٹیول کی تقریب میں تلاوت کی ہے جسمیں انہوں نے آیت 286 سورہ مبارک بقرہ اور سورہ فجر کی ابتدائی آیات اور سورہ کوثر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513752    تاریخ اشاعت : 2023/02/13

ایکنا تھران- ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بائیس ججز کا تعلق ایران سے اور دس دیگر ماہرین دیگر ممالک سے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز کا انتخاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513747    تاریخ اشاعت : 2023/02/13

بین الاقوامی ایرانی قاری قاسم مقدمی نے سوره مبارکه عادیات کی ابتدائی آیات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513729    تاریخ اشاعت : 2023/02/07

بین الاقوامی قرآنی رستو فاونڈیشن کے پروگرام میں ایران کے معروف قاری علیرضا بیژنی نے ایکنا اسٹال کا دورہ کیا اور تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513705    تاریخ اشاعت : 2023/02/01

ایرانی قاری کی تلاوت سے:
ایکنا تھران- عالمی قرآنی رستو آرٹ فیسٹیول رستو قرآنی پبلیکشن مرکز پوتراجایا میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513633    تاریخ اشاعت : 2023/01/21

ایکنا تھران- انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں پہلے دن قرائت تحقیق میں ایرانی قاری وں کی عمدہ پرفارمنس دیکھی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513619    تاریخ اشاعت : 2023/01/18

افتتاحی تقریب میں؛
ایکنا تھران- ماسکو میں بیسوین بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایرانی قاری سید مصطفی حسینی کو ستارویں نمبر پر تلاوت کی دعوت دی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513178    تاریخ اشاعت : 2022/11/20

ایکنا تھران- بیاسٹھ سالوں سے جاری مقابلوں کے افتتاحی تقریب کوالالمپور کے klcc ہال میں منعقد ہوئی جہاں ایرانی قاری نے تلاوت سے تقریب کا آغاز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512923    تاریخ اشاعت : 2022/10/22

علیرضا مکاری:
ایکنا تہران- مقابلوں میں ٹاپ پوزیشن لینے والے ایرانی قاری کا کہنا ہے کہ میرے لیے یہ مقابلے سے زیادہ تبلیغی دورہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 3512798    تاریخ اشاعت : 2022/09/27

تہران ایکنا- ایرانی قاری مسعود نوری بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے فاینل مرحلہ میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3512435    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

تہران(ایکنا) ایرانی قاری سیدجاسم موسوی «عطر الکلام» ٹیلی ویژن مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511697    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

تہران(ایکنا) اذان و قرآن مقابلہ بعنوان «عطر الکلام» میں دسیوں ہزار لوگ شریک تھے اور مقابلہ سیمی فاینل مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511651    تاریخ اشاعت : 2022/04/10